پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
اوگرا کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 1 روپے سستا اور ڈیزل 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا،پیٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی۔
ڈیزل کی نئی قیمت 386 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی۔
اوگرا نے 28 جولائی کی نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا،نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بجے سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی کرکٹر اور اداکارہ کی ڈیٹنگ کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی