چترال: شادی کے دوسرے دن نوجوان کی خودکشی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے مختلف علاقوں میں خودکشی کے دو واقعات پیش آئے ہیں۔
لاسپور میں شادی کے دوسرے دن نوجوان نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔
زار نبی ولد سکندر شاہ ساکن کی 24 جولائی کو شادی ہوئی تھی۔
دوسرے واقعے، چیو پل دنین میں خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا دی، جس کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:بھارت : پولیس جھوٹی کال پر دولہا اور دلہن کر اٹھا کر تھانے لے گئی