سابق وفاقی وزیر علی محمد خان مردان جیل سے رہا ہوگئے

Jul 27, 2023 | 18:32:PM
سابق وفاقی وزیر علی محمد خان مردان جیل سے رہا ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(منظور حسین)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو مردان جیل سے رہا کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر و رہنما  پی ٹی آئی  علی محمد خان80 دن  جیل رہنے کے بعد بلآخر مردان جیل سے رہا ہوگئے۔

 علی محمد خان کو منگل کے دن تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل کے باہر سے خیبر پختونخوا پولیس نے گرفتار کیا گیا تھا،پشاور ہائی کورٹ نے آج تھری ایم پی او کا آرڈر کینسل کردیا ہے۔

یہ بھی  پڑھیں:اعلیٰ عہدیدار کو غداری کے جرم میں14 سال قید