معروف آئرش گلوکارہ 56 برس کی عمر میں چل بسیں

Jul 27, 2023 | 13:42:PM
معروف آئرش گلوکارہ شہدا صداقت 56 برس کی عمر میں چل بسیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) معروف آئرش گلوکارہ شہدا صداقت 56 برس کی عمر میں چل بسیں۔

گلوکارہ سن ایڈ او کونور (Sinead O'Connor) نے 1990 کی دہائی میں شہرت پائی، 2018 میں اسلام قبول کرکے نام شہدا صداقت رکھ لیا تھا۔

پچھلے برس آئرش گلوکارہ نے اپنے آخری ٹوئٹ میں کہا تھا کہ 17 سالہ بیٹے کی ناگہانی موت کے بعد سے وہ نیم مردہ حالت میں زندگی گزار رہی ہیں۔  اُن کا مزید کہنا تھا کہ بیٹا ہی اُن کی محبت، زندگی اور روح تھا۔

واضح رہے کہ گلوکارہ کا گیت ’نتھنگ کمپیرز ٹویو‘ انتہائی مقبول رہا ہے۔