پی ٹی آئی نے سپیکر کے بعد ڈپٹی سپیکرکا بھی نام فائنل کر لیا

Jul 27, 2022 | 22:24:PM
پاکستان تحریک انصاف، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی، نام فائنل کر دیا،
کیپشن: پی ٹی آئی پرچم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے واثق قیوم کانام فائنل کردیا۔
ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائی گی۔ واثق قیوم پی پی 12 راولپنڈی سے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔
دوسری جانب پی ٹی آئی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے سبطین خان کو نامزد کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ن لیگ کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو وفاق میں اہم عہدہ دیدیا گیا