طلبا کے لئے بڑی خبر،موسم گرما کی تعطیلات بڑھا دی گئیں

Jul 27, 2022 | 21:25:PM
موسم گرما، تعطیلات میں اضافہ، پندرہ اگست، بڑھا دیا گیا،
کیپشن: طالبات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ ،چھٹیوں کو پندرہ اگست تک بڑھا دیا گیا ،اس قبل چھٹیاں 29 جولائی تک تھیں۔
پنجاب یونیورسٹی نے دو ماہ قبل موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا جو کہ 29 جولائی تک جاری رہنی تھیں لیکن پنجاب یونیورسٹی کی موسم گرما کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔رجسٹرار آفس کیجانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق چھٹیوں کو پندرہ اگست تک بڑھا دی گئی ہیں۔چھٹیوں کے بعد اب یونیورسٹی 16 اگست سے دوبارہ کھلے گی۔

یہ بھی پڑھیں: سپیکر پنجاب اسمبلی کون؟ ن لیگ کی جانب سے مجوزہ 3 نام سامنے آگئے