بھارتی گانے پر رقص کرتے ہو ئے اداکا رہ عا ئزہ خا ن کی ویڈیو وا ئرل

Jul 27, 2021 | 18:07:PM
بھارتی گانے پر رقص کرتے ہو ئے اداکا رہ عا ئزہ خا ن کی ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)  اداکارہ عائزہ خان نے اپنی منفرد اداکاری کی بدولت متعدد سپرہٹ ڈراموں میں کام کیا جس کو دیکھنے والوں نے بے حد سراہا۔اداکارہ سوشل میڈیا پر بھی متحرک رہتی ہیں۔ا ن کی نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ بھارتی گانے پر رقص کررہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عائزہ خان  کی اس ویڈیو  میں ان کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں بھارت کی سینئر اداکارہ سری دیوی کی فلم کا گانا بیک گراؤنڈ میں چل رہا ہے جس پر عائزہ خان رقص کررہی ہیں، ویڈیو کے کیپشن میں عائزہ نے لکھا'چاندی ایکس گیتی'۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یہ بھی پڑھیں:شلپا شیٹھی کے شوہر پکڑے گئے مواد سے کتنے پیسے کمانے والے تھے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین اس کو خوب پسند کررہے ہیں جبکہ کمنٹس سکیشن میں تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ویڈیو میں عائزہ خان بھارتی اداکارہ سری دیوی کے مشہور گانے ’تیرے میرے ہونٹوں پہ  میٹھے میٹھے گیت متوا ‘ پر رقص  کر رہی ہیں۔ اس ویڈیو کو اب تک 6 لاکھ 16 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں،ویڈیو میں عائزہ خان نے پیلی ساڑھی بھی پہنی ہوئی ہے اور نہایت خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:ٹرینر کی نگرانی میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے اداکا رہ کترینہ کیف کی ویڈیو وا ئرل