ٹرینر کی نگرانی میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے اداکا رہ کترینہ کیف کی ویڈیو وا ئرل

Jul 27, 2021 | 17:53:PM
 ٹرینر کی نگرانی میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے اداکا رہ کترینہ کیف کی ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)با لی وڈ ادا کا رہ کترینہ کیف کو با ربی ڈول کا خطا ب بھی مل چکا ہے ۔اب اپنے مدا حو ں کیلئے انہو ں  نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے ، جس میں انہیں اپنے ٹرینر کی نگرانی میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف  نے اپنی یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ’دراصل میں حیرت انگیز اساتذہ اور ٹرینرز کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوں جو میرے ساتھ اتنے صبر سے کام کرتے ہیں۔میں ان سے ہر روز کچھ نیا سیکھ رہی ہوں۔

View this post on Instagram

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

اداکارہ کی اس پوسٹ کو  ہزا روں صارفین لائیک کرچکے ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شلپا شیٹھی کے شوہر پکڑے گئے مواد سے کتنے پیسے کمانے والے تھے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں