نارووال، گاؤں ساہوال سے بھارتی ساختہ مارٹر گولہ برآمد 

Jan 27, 2024 | 18:26:PM
نارووال، گاؤں ساہوال سے بھارتی ساختہ مارٹر شیل برآمد 
کیپشن: فوٹو 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(یاسر عرفات) نارووال کے گاؤں ساہوال سے بھارتی ساختہ مارٹر گولہ برآمد ہوا ہے جس کا وزن 5 کلو بتایا جاتا ہے۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر پم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیا جنہوں نے موقع پر پہنچ کر گولہ کو ناکارہ بنانے کے بعد تحویل میں لیا۔

یہ بھی پڑھیے: غیر ملکی ڈپلومیٹک اتاشی کی ملازمہ نے کھڑکی سے چھلانگ لگادی

بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق مارٹر گولہ لائیو تھا جو پھٹنے پر تباہی مچا سکتا تھا۔