لاہور کےمختلف علاقوں میں بوندا باندی

Feb 27, 2026 | 14:49:PM
 لاہور کےمختلف علاقوں میں بوندا باندی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ثمرہ فاطمہ ) لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں  ہلکی بوندا باندی  کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔

ٹاؤن شپ اور جوہر ٹاؤن میں ہلکی بارش کے باعث  موسم خوشگوار ہو گیا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ بعض مقامات پر ہلکی بارش یا بوندا باندی بھی متوقع ہے۔

 یہ بھی  پڑھیں:ورلڈکپ کے دوران افسوسناک خبر، سٹار کھلاڑی گھر روانہ

ماہرین کے مطابق بادلوں کی موجودگی کے باعث درجہ حرارت میں معمولی کمی واقع ہو سکتی ہے ۔