طورخم بارڈر پر اسکینر خراب،مال بردارگاڑیاں پھنس گئیں

Feb 27, 2023 | 12:42:PM
طورخم بارڈر پر اسکینر خراب،مال بردارگاڑیاں پھنس گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)طورخم بارڈر پر اسکینر خراب، ک امپورٹ کی سیکڑوں مال بردار گاڑیاں گزشتہ تین روز سے پھنسی ہوئی ہیں۔

بارڈر کلیرنس حکام کے مطابق افغانستان درآمدات سے ملکی خزانے کو ڈیوٹی کی مد میں یومیہ 54 ملین روپے ملتے ہیں، تین روز میں ملکی خزانے کو ڈیوٹی کی مد میں 216 ملین روپے کا نقصان پہنچا ہے۔

ضرور پڑھیں :روپے کی قدر میں اضافہ ، ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی

نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) کے ترجمان مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ طورخم امپورٹ اسکینر کا سافٹ ویئر خراب ہوچکا ہے۔