فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر  افسوس کا اظہار

Dec 27, 2025 | 18:51:PM
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر  افسوس کا اظہار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز   فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر  افسوس کا اظہار کیا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ڈاکٹر شمشاد اختر  کے لواحقین سے  گہرے دُکھ  کااظہار کرتے ہوئےکہا کہ اللہ رب العزت مرحومہ کے اہل خانہ اور سوگوران کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند کرے۔ آمین

 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ ڈاکٹرشمشاد اخترنے معاشی میدان میں پاکستان کے لئے گراں قدر خدمات انجام دیں۔

یہ بھی پڑھیں :اب مودی فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی چھپ جاتا ہے، بلاول بھٹو زرداری