منکی پاکس کا خطرہ سنگین ہوگیا،مزید2 کیسز سامنے آ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زاہد چوہدری)لاہورمیں منکی پاکس کا خطرہ سنگین ہوگیااورمیو ہسپتال میں 2 نئے کیسز سامنے آ گئے۔
لاہور کے سب سے بڑے میوہسپتال میں زیر علاج دونئے مریضوں میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:توشہ خانہ ٹو کیس؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیارہوگئیں
منکی پاکس کےبڑھتے ہوئے کیسز کے بعد بھی کسی ہسپتال میں قرنطینہ وارڈ کا بندوبست نہیں کیا گیا۔