امام مساجد کے اعزازیہ کارڈ کے لیے سکروٹنی کا عمل مکمل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عرفان ملک )لاہور سمیت پنجاب بھر کے امام مساجد کے اعزازیہ کارڈ کے لیے سکروٹنی کا عمل مکمل ہوگیا۔
سپیشل برانچ اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سکروٹنی کا عمل مکمل کر کے رپورٹ بھجوا دی۔
یہ بھی پڑھیں:توشہ خانہ ٹو کیس؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیارہوگئیں
پنجاب حکومت کو امام مساجد کی جانب سے اعزازیہ کارڈ لینے کے لیے 64546 درخواستیں جمع کروائی گئی تھیں،سی سی ڈی نے موصول ہونے والی درخواستوں میں سے 198 درخواستوں کو سابقہ ریکارڈ ہونے کی بنا پر مسترد کر دیا ۔