رشتے دار کو خاتون کی نازیبا ویڈیوز بنانا مہنگا پڑ گیا

Dec 27, 2021 | 15:40:PM
 اوکاڑہ ، تحصیل دیپالپور ،خاتون ،نازیبا ویڈیوز،ملزم ،گرفتار
کیپشن:  ملزم پولیس کی حراست میں ہے(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور میں خاتون کی نازیبا ویڈیوزبنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم عارف نے خاتون کی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوزبنائیں اور خاتون کو بلیک میل کرکے ایک لاکھ روپے بھی وصول کئے،پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم عارف کے متاثرہ خاتون سے فیملی تعلقات تھے اور ان کے گھر آنا جانا تھا، خاتون کی درخواست پر ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے،صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ملزم کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: گرم دودھ پی کر سونا کیسا؟۔۔اہم خبر جانیے