لاہور ائیرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن بحال

Dec 27, 2020 | 20:05:PM
لاہور ائیرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن بحال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)رن وے پر حد نگاہ میں بہتری سے بیرون ملک جانے والی پروازیں اڑان بڑنے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر میں بارش کے بعد دھند میں کمی کے بعد لاہور ائیرپورٹپر فلائیٹ آپریشن  جزوی طور پربحال کردیا گیا۔