خیبرپختونخوا پولیس میں تقرریاں و تبادلے،ڈاکٹر میاں سعید احمد سی سی پی او پشاور تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک رحمان)آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے پولیس افسران کی تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ،ڈاکٹر میاں سعید احمد کوسی سی پی او پشاور تعینات کر دیا گیا۔
آئی جی خیبرپختونخوا کے آفس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق قاسم علی خان ڈی آئی جی سیکورٹی ڈویژن سی پی او خیبرپختونخوا ،ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز کے پی رضوان منظور کمانڈنٹ پی ٹی سی ہنگو ،سی پی او میں تعیناتی کے منتظر ہمایون مسعود سندھو ڈی آئی جی لیگل خیبرپختونخوا ،عرفان اللّٰہ خان ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز خیبرپختونخوا مقرر کر دیا گیا۔سی پی او میں اپنی تعیناتی کے منتظر عبداللّٰہ کو اے آئی جی آپریشنز سی پی او تعینات کر دی اگیا۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت نے دریائے راوی پر تھین ڈیم کے تمام گیٹس کھول دیئے،ستلج پر 2 لاکھ 60 ہزار کیوسک کا ریلا چھوڑ دیا