سندھ بھرمیں ڈرون اُڑانےپرپابندی عائد کر دی گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سندھ بھرمیں ڈرون اُڑانےپرپابندی عائد کر دی گئی ہے،محکمہ داخلہ کے مطابق صوبےبھرمیں دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ نے بتایا کہ قانون کی خلاف ورزی پرسخت کارروائی ہوگی،محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے پابندی کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 ساٹھ روزکیلئےلگائی گئی ہے،محکمہ داخلہ کی جانب سے امن وامان یقینی بنانےکافیصلہ کیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں :قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد کو نکالنے کا حکم