کراچی:1 کروڑ60 لاکھ کا کپڑا چوری کرنیوالا گرفتار

Apr 27, 2026 | 11:29:AM
کراچی:1 کروڑ60 لاکھ کا کپڑا چوری کرنیوالا گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں 1 کروڑ 60 لاکھ روپے کا کپڑا چوری کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔

اس حوالے سے ایس پی انویسٹیگیشن ساؤتھ توحید رحمٰن کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوپاری کے کپڑے کے 104 بنڈل چوری کیے تھے۔

 توحید رحمٰن نے کہا ہے کہ واقعے کا مقدمہ 21 اپریل کو تھانہ آرام باغ میں درج کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں مندی