ڈسکہ ؛ادھار کی رقم واپس مانگنے پرتلخ کلامی، نوجوان قتل

Apr 27, 2025 | 20:27:PM
ڈسکہ ؛ادھار کی رقم واپس مانگنے پرتلخ کلامی، نوجوان قتل
کیپشن: ڈیڈ باڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(چاند ملک )ڈسکہ میں ادھار کی رقم واپس مانگنے پر نوجوان کو قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شبیر حسین نے ندیم بٹ کو 80 ہزار روپے ادھار دیئے تھے ،شبیر حسین کے پیسوں کی واپسی کے مطالبے پر ندیم بٹ نے طیش میں آ کر قتل کر دیا،ندیم بٹ نے چھریوں کے پے در پے وار کر کے شبیر حسین کو موت کے گھاٹ اتار دیا،پولیس نے قاتل ندیم بٹ کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:جاپان نے 71 ممالک کو ویزا فری انٹری دیدی،پاکستانی شہری مستفید ہو سکیں گے یا نہیں؟جانیے