امریکا: چھوٹے طیارے کو حادثہ، 3 مسافر ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )امریکی ریاست ٹینسی میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 3 مسافر ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے بتایا ہے کہ ایک چھوٹے انجن والا طیارہ مونی ایم 20 ٹی این اپر کمبر لینڈ ریجن کے ایئر پورٹ کے 1 میل جنوب میں گر کر تباہ ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں:گرل فرینڈ کے حوالے سےسٹار کرکٹر کا بڑا انکشاف
نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ اور فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے طیارہ گرنے کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔