کرکٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈونیشین بولر نے بغیر کوئی رن دیئے 7کھلاڑی آؤٹ کر دیئے

Apr 27, 2024 | 20:58:PM
کرکٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈونیشین بولر نے بغیر کوئی رن دیئے 7کھلاڑی آؤٹ کر دیئے
کیپشن: انڈونیشین خاتون باؤلر روہمالیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)انڈونیشیا کی خاتون باؤلر روہمالیا نے ویمن ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔
رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی نوعمر آف سپنر روہمالیا نے خواتین کی ٹی 20 کرکٹ میں بہترین باﺅلنگ کے اعداد و شمار کا ایک نیا عالمی ریکارڈ بنایا۔روہمالیا نے منگولیا کے خلاف بغیر کوئی رنز دیئے 7 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

یہ بھی پڑھیں: سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبریں حکومت نے اہم بیان جاری کردیا