سعودی شہزادہ منصور بن بدر انتقال کرگئے

Apr 27, 2024 | 18:51:PM
سعودی شہزادہ منصور بن بدر انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز ) سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کرگئے۔

سعودی  میڈیا نے  ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کا حوالہ دیتے ہوئے خبر جاری کی ہے, شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ  ادا کر دی گئی ،جس میں شاہی خاندان سمیت مختلف  شعبوں سے تعلق رکھنے والے عہدیداران نے شرکت کی،

ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں : امریکا کا چین پر انتخابات میں مداخلت کا الزام ، پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی