سڈنی سے آکلینڈ جانے والی پرواز میں آگ کی اطلاع، پائلٹ کی مے ڈے کال

Sep 26, 2025 | 14:56:PM
سڈنی سے آکلینڈ جانے والی پرواز میں آگ کی اطلاع، پائلٹ کی مے ڈے کال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی سے آکلینڈ آنے والی ایک پرواز میں کارگو ہولڈ میں ممکنہ آگ کی اطلاع پر پائلٹ نے مے ڈے کال دی اور ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی۔

ایئر لائن حکام کے مطابق طیارے میں 156 مسافر سوار تھے، تاہم خوش قسمتی سے جہاز نے آکلینڈ ایئرپورٹ پر محفوظ لینڈنگ کرلی۔

  یہ بھی پڑھیں:عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سوناسستا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟جانیے
 حکام نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ فرنٹ کارگو ہولڈ میں آگ نہیں لگی تھی۔

ایئر لائن نے مزید کہا کہ مسافروں اور عملے کی حفاظت اولین ترجیح ہے اور اس واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں۔