گورنربلوچستان کی رہائشگاہ کے باہر فائرنگ،3طلبا،2پولیس اہلکار زخمی

Sep 26, 2025 | 13:04:PM
گورنربلوچستان کی رہائشگاہ کے باہر فائرنگ،3طلبا،2پولیس اہلکار زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زعفران خان)گورنربلوچستان کی رہائشگاہ کے باہرپولیس نے غلطی سے فائرنگ کر دی۔

 فائرنگ  کے باعث3 طلبا اور 2 پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق ایس ایچ اوکےگن مین سےغلطی سے بندوق چل گئی۔

زخمیوں میں گورنربلوچستان سےملاقات کیلئےآنےوالے افراد بھی شامل ہیں،زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا