ٹرمپ نے ٹک ٹاک سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے 

Sep 26, 2025 | 07:36:AM
ٹرمپ نے ٹک ٹاک سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے.

یہ ایگزیکٹو آرڈر ٹک ٹاک ایپ کو امریکا میں کام جاری رکھنے کی اجازت دے گا۔
 وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ٹک ٹاک فروخت کا منصوبہ امریکی ضروریات کو پورا کرتا ہے،چینی صدر نے منظوری کے معاملے میں اچھاکردارادا کیا۔
اس موقع پرنائب صدر جے ڈی وینس کاکہناتھا کہ ٹک ٹاک نئی امریکی کمپنی کی قیمت 14 بلین ڈالر ہوگی۔