مردان: نامعلوم افراد کی مسجد میں فائرنگ، سکیورٹی ایجنسی کااہلکار جاں بحق

Sep 26, 2022 | 00:57:AM
مردان، مسجد کے اندر ، فائرنگ، سکیورٹی ایجنسی کا اہلکار جاں بحق،
کیپشن: کرائم سین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مردان میں مسجد کے اندر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکیورٹی ایجنسی کا اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دوسہرہ چوک میں پیش آیا،پولیس ذرائع کے مطابق مقتول عشا کی نماز پڑھ رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے مسجد میں گھس کر فائرنگ کی،واقعہ میں جاں بحق سکیورٹی ایجنسی اہلکار کی ڈ یڈ باڈی اور زخمیوں کو مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا