کورونا سے مزید 42 افراد جاں بحق۔۔1780 نئے کیسز رپورٹ

Sep 26, 2021 | 09:47:AM
این سی او سی،کورونا کیسز
کیپشن: کورونا اموات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 42 افرادجان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ایک ہزار 780 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔

این سی او سی کے تازہ اعداوشمار کے مطابق ملک بھر میں  مجموعی اموات کی تعداد 27ہزار 566ہو گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 712 کورونا ٹیسٹ کئے گئے  جبکہ مثبت کیسز کی شرح3.98 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 4199مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  عوامی مقامات پر شرمناک حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا جانیے