پنجاب حکومت صوبے کوسموگ سے پاک کرنے کیلئے متحرک
سموگ گن کے استعمال سے فضائی آلودگی میں کمی لائی جارہی ہے،سینئروزیرمریم اورنگ زیب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)حکومت پنجاب صوبے کوسموگ سے پاک کرنے کیلئے متحرک ہوگئی ۔
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ پنجاب میں سموگ گنزکے استعمال سے فضائی آلودگی میں کمی لائی جارہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کا ملک بھر کے گھریلو صارفین کیلئے گیس کنکشن کھولنے کا اعلان
سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگ زیب نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے ہنگامی اقدامات کیےگئے ہیں،کوشش ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کا ایئر کوالٹی انڈیکس بہتر کریں، پنجاب حکومت ماحول کو صاف ستھرا بنانے کیلئے پر عزم ہے ۔