وزیراعظم عمران خان  سے آرمی چیف کی 2گھنٹے طویل ملاقات 

Oct 26, 2021 | 17:20:PM
وزیراعظم عمران خان ، آرمی چیف ملاقات
کیپشن: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  اہم ملاقات کی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم  عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ون آن ون ملاقات 2 گھنٹے جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق  ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بھی شرکت  کی ۔ملاقات میں ملک میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست ۔۔۔ محمد شامی غدار قرار