گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا ڈیوٹ گانا ’کراں میں پیار‘ ریلیز کردیا گیا 

Nov 26, 2023 | 00:15:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) معروف گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا ڈیوٹ گانا ’کراں میں پیار‘ ریلیز کردیا گیا جس کی موسیقی ارباز علی طافو نے ترتیب دی ہے۔

اس گانے کی شاعری ملکو نے خود لکھی ہے جبکہ گانے کی ویڈیو قیصر ندیم گڈو نے ڈائریکٹ کی ہے۔

دونوں گلوکاروں کا یہ مسلسل چوتھا گانا ہے جو ریلیز کیا گیا ہے اور دونوں نے مزید دس گانے ریلیز کرنے کیلئے پراجیکٹس پر کام شروع کردیا ہے۔