لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نہر میں چار سالہ بچہ ڈوب گیا

May 26, 2026 | 18:37:PM
لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نہر میں چار سالہ بچہ ڈوب گیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کے علاقے ہربنس پورہ میں نہر میں چار سالہ بچہ ڈوب گیا۔
 ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ نواب پورہ کے قریب پیش آیا جہاں فیملی نہر میں نہانے گئی تھی کہ بچہ ڈوب گیا، غوطہ خور ٹیم نے چار سالہ بچے کو نہر سے نکال لیا۔

دوسری جانب بچے کو تشویش ناک حالت میں سی پی آر کرتے ہوئے سروسز ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے لائن سرچ آپریشن کے ذریعے بچے تک رسائی حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں:آئی فون نے ٹریفک حادثے کے بعد خاتون کی زندگی بچالی