اب پی ڈی ایم شہباز شریف کےخلاف بھی مہنگائی مارچ کریگی؟ اسد عمر 

May 26, 2022 | 23:13:PM
تحریک انصاف، رہنما اسد عمر، پی ڈی ایم، شہباز شریف، مہنگائی مارچ،
کیپشن: اسد عمر(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پی ڈی ایم والے شہباز شریف کے خلاف بھی مہنگائی مارچ کریں گے؟ ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے کہاہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 30 روپیہ اضافہ اب سمجھ آئی، جب ہم کہتے تھے کہ مہنگائی عالمی وجوہات سے ہو رہی ہے ،عمران خان کے تمام فیصلے اپنی قوم کو عالمی مہنگائی سے بچانے کیلئے ہوتے ہیں ، اسد عمر نے کہاکہ اب یہ PDM والے شہباز شریف کے خلاف بھی مہنگائی مارچ کریں گے؟ ۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک انصاف کا ردعمل