ہفتے میں 3 دن تعطیلات، 4 روزکام، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

سرکاری محکموں کے نئے اوقات کار بھی جاری ، سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند ہوں گے

Mar 26, 2026 | 13:29:PM
ہفتے میں 3 دن تعطیلات، 4 روزکام، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وفاق کی پالیسی کے تحت گلگت بلتستان حکومت نے بھی 4 دن سرکاری کام کا فیصلہ کرلیا جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔
حکومت گلگت بلتستان نے سرکاری محکموں کے نئے اوقات کار بھی جاری کردیئے ہیں۔
 گلگت بلتستان میں سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے نکاح ختم نہیں ہوسکتا; وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
 نئی پالیسی کے تحت سرکاری ملازمین کو ہفتے میں 3 دن تعطیلات ملیں گی۔