پروفیسرآف اینستھیزیا کی چار آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قیصرکھوکھر)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پروفیسرآف اینستھیزیا کی چار آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان ہوگیا۔
سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افصال احمد نے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔
کامیاب امیدواروں میں فائقہ قربان، رضا فرخ، محمد عثمان محسن اور سلمان عطر قریشی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنماؤں کو 21 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
کامیاب امیدواروں کی فہرستیں پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی آویزاں کر دی گئی ہیں،کامیاب امیدواروں کی سفارشات جلد پنجاب حکومت کو ارسال کر دی جائیں گی۔