مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کےکئی شہروں میں باران رحمت،موسم خوشگوار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(خالد چیمہ)سعودی عرب میں مکہ مکرمہ سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش سے موسم خوش گوارہوگیا۔
وقفے وقفے سے ہونےوالی بارش سے شہری علاقوں سمیت صحرائی وادیوں میں بھی موسم خوشگوار ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:29مارچ تک بارشیں ہی بارشیں؛محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
مکہ مکرمہ سمیت متعدد علاقوں میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں جس سے جل تھل ایک ہوگیا، شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ صحرائی وادیاں بھی بارش کے پانی سے سیراب ہوگئیں ۔