پرو ہاکی لیگ؛ 14 میچز ہارنے والی پاکستان ٹیم کا آج دوبارہ بھارت سے میچ ہوگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں فتح کی متلاشی پاکستان ٹیم جمعے کو ایک بار پھر روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔
لیگ کے پہلے مقابلے میں پاکستان کو 4-3 سے شکست ہوئی تھی، جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھی پاکستان کو 1-2 سے مات دے دی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی مسلسل 14ویں شکست، انگلینڈ نے بھی ہرا دیا
پاکستان ہاکی ٹیم اب تک اپنے تمام 14 میچز ہار چکی ہے۔