برلن اوپن: جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا نےٹائٹل جیت لیا

Jun 26, 2023 | 17:24:PM
برلن اوپن: جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا نےٹائٹل جیت لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) برلن اوپن ٹینس ویمن ٹائٹل جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا نے اپنے نام کر لیا۔

ویمن ٹینس کے برلن اوپن فائنل میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا نے کروشین حریف ڈونا ویکک کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا۔ 

 چیمپئن کھلاڑی کی جیت کا اسکور 6-2 اور 7-6 رہا۔