ماسک پہننا دوبارہ لازمی قرار

Jun 26, 2022 | 23:35:PM
کورونا وائرس ، ماسک لازمی قرار
کیپشن: ماسک لازمی قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملک بھر میں کورونا نے دوبارہ سراٹھا نا شروع کردیا ۔کورونا بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے حکومت بھی دوبارہ پابندیوں کا نفاذ لازمی بنا رہی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈومیسٹک فلائٹس پر فیس ماسک کا استعمال دوبارہ لازمی قرار دے دیا گیا، کمپییٹنٹ فورم کا یہ فیصلہ فوری طور پر نافذالعمل ہوگا۔دوسری جانب ملک بھر میں کورونا سے مزید دوافراد دم توڑ گئے، مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 2.81 فیصد تک پہنچ گئی۔ کورونا کے مثبت کیسز پھر بڑھنے لگی ،ایک دن میں کورونا کے 406 نئے کیس سامنے آگئے،ادھرکراچی میں کوروناشکنجہ کسنے لگا۔ مثبت کیسز کی شرح 21.71 فیصد ہوگئی۔۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 949ٹیسٹ کیے گئے۔ایک دن میں کورونا کے 206 نئے کیس سامنے آگئے۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد پھر بڑھ گئی