وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ کرکٹ گراﺅنڈ کی تصاویر شیئر کردی

Jun 26, 2021 | 21:27:PM
وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ کرکٹ گراﺅنڈ کی تصاویر شیئر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ کرکٹ گراﺅنڈ کی تصاویر شیئر کردی۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بنی گالہ کے نوجوانوں کیلئے کرکٹ گراﺅنڈ تیار کیا جارہا ہے،پاکستان میں یونین کونسل کی سطح پر کھیلوں کے میدانوں کا منصوبہ ہے۔