ٹھٹہ: رشتے سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو مبینہ قتل کرنے بعدخودکشی کرلی

Jul 26, 2026 | 21:39:PM
ٹھٹہ: رشتے سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو مبینہ قتل کرنے بعدخودکشی کرلی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )ٹھٹہ میں رشتے سے انکار پر لڑکے نے لڑکی کو مبینہ قتل کرنے بعد پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں حاجی متو سومرو میں پیش آیا، لڑکے نے لڑکی کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کر کے خودکشی کرلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد اکٹھا کرکے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، پوسٹ مارٹم کے لیے لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔
 
 
 یہ بھی پڑھیں :کویت نے پاکستان کیساتھ دفاعی شعبے میں تعاون کے معاہدے کی منظوری دیدی