مری میں گاڑی 15 فٹ گہری کھائی میں جا گری, خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی

Jul 26, 2026 | 16:24:PM
مری میں گاڑی 15 فٹ گہری کھائی میں جا گری, خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی
کیپشن: مری میں گاڑی 15 فٹ گہری کھائی میں جا گری, خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدر علی )ساحتی مقام مری کے جھیکاگلی میں پراڈو گاڑی 15 فٹ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد معمولی زخمی ہوئے۔

 ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری امدادی کارروائی شروع کر دی،متاثرین کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

  جائے حادثہ کو کارڈن آف کیاگیاجبکہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ 

 یہ بھی پڑھیں :  کچھ دوست سندھ کی تقسیم کے شوشے چھوڑتے ہیں ہم انہیں سنجیدہ نہیں لیتے: ناصر حسین شاہ