وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر زرداری کو سالگرہ پر مبارکباد
کیپشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر زرداری کو سالگرہ پر مبارکباد
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو 70ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہاکہ صدر آصف علی زرداری کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ،اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ، عمر درازی اور پاکستان کی خدمت کے لیے مزید قوت عطا فرمائے۔
Wishing a very Happy Birthday to President Asif Ali Zardari. May Allah grant him good health, long life, and continued strength to serve Pakistan. ???????? pic.twitter.com/AUp2P9Fm2T
— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) July 26, 2025
یہ بھی پڑھیں : اسحاق ڈار نے ڈاکٹر عافیہ کیس سے متعلق بیان کی وضاحت جاری کردی