وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی تقریب حلف برداری کے حوالے سے اہم خبر

Jul 26, 2022 | 23:45:PM
پرویز الٰہی تقریب حلف برداری
کیپشن: پرویز الٰہی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایوان صدر کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی تقریب حلف برداری کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ۔
ایوان صدر کی کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا کہ پرویز الٰہی کی تقریب حلف برداری رات کو دو بجے ایوان صدر میں ہوگی ۔صدر مملکت عارف علوی چودھری پرویز الٰہی سے حلف لیں گے ۔ واضح رہے کہ گورنر پنجاب نے چودھری پرویز الٰہی سے حلف لینے سے انکار کردیا تھا جس کی وجہ سے چودھری پرویز الٰہی حلف لینے کیلئے ایوان صدر کیلئے روانہ ہوچکے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:پرویز الٰہی کی تقریب حلف برداری ،گورنر پنجاب کا بڑا فیصلہ