وزیراعظم عمران خا ن نے بچپن کی خو بصورت تصویر شیئر کر دی

Jul 26, 2021 | 17:56:PM
وزیراعظم عمران خا ن نے بچپن کی خو بصورت تصویر شیئر کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک ) کرکٹ ہو یا بطور وزیر اعظم پا کستان کی ترقی،ان سے متعلق وزیر اعظم  عمرا ن خان اکثر اپنی پرانی یا دیں صا رفین کے ساتھ شیئر کر تے رہتے ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق وز یر اعظم عمرا ن خا ن کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فار م انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جو کہ  کافی وائرل ہور ہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شادی کے روز دولہے نے ایسا کام کیا کہ دلہن خود پر قابو نہ رکھ سکی ۔۔ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرا عظم عمران خان نے ایسی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کسی شادی میں شریک ہیں۔تصویرپر لکھے گئے کیپشن کے مطابق عمران خان اپنے چچا زاد بھائی فواد زمان کی شادی میں شریک ہیں ، جہاں ان کے چچا احمد رضا خان اور خالوبھی موجود ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

یہ بھی پڑھیں:ورمالا پہنانے کے دوران دلہن کی دولہا کے ساتھ کبڈی کی ویڈیو وا ئرل