دو منہ والےسانپ کی ویڈیو وائرل

Jul 26, 2021 | 10:31:AM
دو منہ والےسانپ کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)دو منہ والے خطرناک سانپ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے،جو ایک ٹائم میں اپنے دونوں منہ سےشکار کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے وی لوگر 'برائن بارکزک نے حال ہی میں دو منہ والے سانپ کی ایک ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سانپ کے 2 منہ ہیں اور وہ بیک وقت اپنے دونوں منہ سے ایک ساتھ 2چوہوں کو اپنا شکار بنا رہا ہے۔

صارفین نے اس حیرت انگیز سانپ کی ویڈیو کو خوب پسند کیا ہے اور دلچسپ کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔
 یہ بھی پڑھیں:    شہر کے میگا پراجیکٹس پر سات روز بعد تعمیراتی سرگرمیاں بحال