سپریم کورٹ کا پرویز الہی کی انتخابات میں حصہ لینے کی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری

Jan 26, 2024 | 22:18:PM
سپریم کورٹ کا پرویز الہی کی انتخابات میں حصہ لینے کی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری) سپریم کورٹ نے پرویز الہی کی انتخابات میں حصہ لینے کی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

پرویز الہی کی انتخابات میں حصہ لینے کی اپیل کے تحریری فیصلے میں سپریم کورٹ نے کہا کہ جمہوریت کی روح انتخابی عمل ہے، جمہوریت کا بنیادی اصول ہے کہ اقتدار عوام کے ہاتھ میں ہوگا، الیکشن عوام کو جمہوری عمل میں شرکت اور نمائندوں کے انتخاب کا موقع دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی، الرٹ جاری

امیدواروں اور ووٹرز کی انتخابی عمل میں شرکت اس امر کو یقنی بناتی ہے، نامعقول وجوہات پر کاغذات مسترد کرنا انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات اٹھاتا ہے۔