الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ پر فیصلہ نہ کر سکا 

Feb 26, 2024 | 18:56:PM
الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ پر فیصلہ نہ کر سکا 
کیپشن: الیکشن کمیشن لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)الیکشن کمیشن آف پاکستان سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کے معاملے پر آج بھی فیصلہ نہ کر سکا۔
الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ بنچ میں سماعت کے بعد کرے گا ،ذرائع کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فل بنچ کل معاملے پر سماعت کرے گا،الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں 23 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں کئے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کا روپے کو رگڑا دیگر کرنسیوں نے بھی پچھاڑ دیا