حسن علی نے بولرز کی سپیڈ کم ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیا

Dec 26, 2023 | 21:07:PM
حسن علی نے بولرز کی سپیڈ کم ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی فاسٹ بولر حسن علی نے کسی بھی بولر کی سپیڈ کم ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیا۔
میلبرن ٹیسٹ کے پہلے روز گفتگو کرتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ میں نے کبھی 150 کی سپیڈ سے گیند نہیں کی، افواہوں پر نہیں گیم پر توجہ ہے، سست پچ کے باوجود آسٹریلوی بلے بازوں کو زیادہ سکور نہ کرنے دینا کامیابی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کے ستارے گردش میں، ایک بار پھر سے ٹرینڈنگ میں آ گئے، ویڈیو وائرل

حسن علی کا مزید کہنا ہے کہ ٹیم آسٹریلیا کو کل جلد آؤٹ کر کے میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔