پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط کردیے

Dec 26, 2022 | 14:35:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط کردیے گئے،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سید نوید قمر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک تجارت کے فروغ کیلئے کام کرتے رہیں گے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: